ایس ایس جی میں انوکھے کمانڈوز بھرتی کیے گئے!!

لاہور : قذافی اسٹیڈیم میں غیر ملکیر کھلاڑیوں نے ایسے رنگ بھرے کے دیکھنے والے حیران ہوئے بنا نہ رہ سکے۔

ایس ایس جی میں انوکھے کمانڈوز بھرتی کیے گئے!!

لاہور : قذافی اسٹیڈیم میں غیر ملکی کھلاڑیوں نے ایسے رنگ بھرے کے دیکھنے والے حیران ہوئے بنا نہ رہ سکے۔ قذافی اسٹیڈیم میں غیر ملکی کھلاڑی آئے تو پی سی ایل کا فائنل کھیلنے مگر پاک فوج سے ایسے متاثر ہوئے کہ ان کی ٹوپیاں اور یونیفارم تک پہن لیں، اور تصاویر کھینچوائیں۔

 

سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی تصاویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کیسے غیر ملکی کھلاڑی ایس ایس جی کی ٹوپیوں میں شہباز مپنی کے میجر عابد کے ساتھ سیلفیز اور تصاویر بنوا رہے ہیں۔