پی ایس ایل فائنل 2017, 7 یادگار لمحات جو سب کو ہمیشہ یاد رہیں گے

پی ایس ایل فائنل 2017, 7 یادگار لمحات جو سب کو ہمیشہ ےاد رہے گے

06:24 PM, 6 Mar, 2017

لاہور: پاکستان سپر لیگ کا فائنل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان لاہور میں کھیلا گیا، جہاں کامیابی پشاور زلمی نے اپنے نام کی۔لاہور کے قدافی اسٹیڈیم میں رواں سال کا سب سے بڑا کرکٹ میچ منعقد ہوا، جس کے ساتھ ساتھ شاندار اختتامی تقریب بھی منعقد کی گئی۔مداحوں کو پی سی ایل کے کئی یادگار لمحات ہمیشہ یاد رہیں گے، جن میں گرانٹ ایلیٹ کا بلے کو زمین پر پھینکنا اور کیرون پولارڈ کے پس اپس لگانا شامل ہیں۔

لیکن پی ایس فائنل میں بھی کئی ایسے لمحات ہیں، جو اس پوری لیگ میں شاید کافی خاص اور دلچسپ ہوں گے۔

2- پرجوش شائقین میں 'گو نواز گو' کے نعرے۔

 

3- ریحام خان کی پی ایس ایل فائنل میں موجودگی اور پشاور زلمی کو سپورٹ ۔

 

5- پشاور زلمی کے فاسٹ باؤلر وہاب ریاض کا اپنے مرحوم والد کو پی ایس ایل کی جیت پر خراج عقیدت۔

  


 
 
 

  

 
 



  

 
 
 

مزیدخبریں