اینیمیٹد فلم میں ایران نے امریکی نیوی کے پانچویں فلیٹ کو تباہ کر دیا

05:52 PM, 6 Mar, 2017

نیوویب ڈیسک

 تہران: ایک نئی اینیمیٹد فلم میں ایران نے دکھایا ہے کہ کیسے امریکی نیوی کے پانچویں فلیٹ کو سمندر سے نکال باہر کیا ہے اور اس تباہی کا مقصد ملک کے سب سے مشہور جنرل کو لیجنڈ بنانے کی کوشش کی ایک کڑی ہے۔

ڈائریکٹر فرھاد عظمی نے میڈیا کو بتایا کہ 'بیٹل آف دی عریبین گلف ٹو' ہالی ووڈ اور امریکی سیاستدانوں کے لیے منہ توڑ جواب ہے۔

فلم کے ہیرو کی مشابہت میجر جنرل قاسم سلیمانی جیسی ہے جو کہ قدس فورس کے ہیڈ ہیں۔ اور آج کل شام،عراق اور دوسرے ملکوں میں ایرانی آپریشنز کے ہید ہیں۔

مزیدخبریں