ماہرہ اورکنگ خان کی ایسی تصاویرمنظرعام پر آ گئی کہ سب حیران رہ گئے!

ماہرہ اورکنگ خان کیایسی تصاویرمنظرعام پر آ گئی کہ سب حیران رہ گئے!

05:09 PM, 6 Mar, 2017

بالی ووڈ: پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان اور بالی ووڈ کے کنگ خان، شاہ رخ خان کی فلم ’’رئیس‘‘ کی ریلیز کے تقریبا دو ماہ بعد دونوں کی نئی تصاویر منظر عام پرآگئی ہیں۔رئیس کی شوٹنگ کے دوران لی جانے والی یہ تصاویراب تک جاری نہیں ہوئی تھیں۔ آپ بھی دیکھیے۔

مزیدخبریں