ایکس مین سیریز کی نئی فلم"لوگن" کا باکس آفس پر راج

02:19 PM, 6 Mar, 2017

لاس اینجلس: ایکس مین سیریز کی دسویں فلم'لوگن' نے 5 ارب 70 کروڑ روپے کا بزنس کر کے باکس آفس کا تاج اپنے سر سجا لیا۔ ہارر اور مسٹری سے بھر پور فلم "get out " دوسرے ہفتے دوسری پوزیشن پر آ گئی۔

فلم نے اس ہفتے ایک ارب 75 کروڑ روپے کمائے۔ اس ویک اینڈ پر ریلیز ہونے والی نئی فلم "دی شیک"تیسرے نمبر پر رہی۔ فلم نے ابتدائی 3 دنوں میں 1 ارب7 کروڑ روپے کمائے۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

مزیدخبریں