یہ تصویریں بتا رہی ہیں کہ کیسے پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف فتح حاصل کی

یہ تصویریں بتا رہی ہیں کہ کیسے پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف فتح حاصل کی

لاہور: یہ صرف تصویریں نہیں ہیں بلکہ یہ ایک منہ بولتا ثبوت ہے کہ پاکستان کی حکومت اور عوام نے دہشتگردی کے خوف کو سر اتا ر پھینکا کیا بچے کیا بوڑھے سبھی پر ایک نشہ طاری تھا اور وہ  تھافتح کا خمار جس میں سب پاکسانی مبتلا کرے اللہ تعالیٰ ہمیشہ ان لوگوں کو ہنستہ مسکراتا رکھے.