لاہور: آسٹریلوی ٹیم کے مایا ناز بلے باز شین واٹسن نے اپنی شرٹ ،بیگ، اور کیپ وسیلہ فاونڈیشن کو عطیہ کر دی۔
تفصیلات کے مطابق شین واٹسن نے اس موقع پر وسیلہ فاونڈیشن کا تذکرہ کیا کہ وسیلہ فاونڈیشن ایک اچھی فاونڈیشن ہے ۔ اس کی ہر کسی کو بڑھ چڑھ کر مدد کرنی چاہیئے ۔
انہوں نے ایک ویڈیو پیغام میں اپنی شرٹ کے حوالے سے کہا کہ میں اپنی اشیائ وسیلہ فاونڈیشن کو عطیہ کر رہاہوں۔ انہوں نے اپنی سرخ رنگ کی 33 نمبر شرٹ تھی ۔
انہوں نے کہا کہ وہ ہسپتال کامونکیمیں ہسپتال کی تعمیر میں حصہ ڈال رہے ہیں۔