یوپی کانگریس کے تمام ساتھیوں کو سلام، آپ جھکے نہیں، رکے نہیں:پریانکا گاندھی

 یوپی کانگریس کے تمام ساتھیوں کو سلام، آپ جھکے نہیں، رکے نہیں:پریانکا گاندھی

ممبئی :بھارتی سیاسی جماعت کانگریس کی رہنما پریانکا گاندھی کاکہنا ہے کہ یوپی کانگریس کے تمام ساتھیوں کو سلام، آپ جھکے نہیں، رکے نہیں۔ پریانکا گاندھی  نے یوپی کے کارکنوں کے  نام خصوصی پیغام میں کہاکہ   یوپی کانگریس کے تمام ساتھیوں کو سلام، آپ جھکے نہیں، رکے نہیں۔

پریانکا گاندھی نے مزید کہاکہ  ساتھیوں پر تشدد کیا گیا، جھوٹے مقدمات بنائے گئے اور جیل میں ڈالا گیا۔ ڈر کے مارے کئی رہنما ساتھ چھوڑ گئے لیکن آپ ڈٹے رہے۔

پریانکا گاندھی نے یہ بھی کہا کہ لوگوں نے ہمارے آئین کو بچانے کے پختہ پیغام کو پورے ملک تک پھیلایا۔

مصنف کے بارے میں