اوپن مارکیٹ میں  ڈالر سستا،انٹربینک میں تھوڑا مہنگا ہوگیا

اوپن مارکیٹ میں  ڈالر سستا،انٹربینک میں تھوڑا مہنگا ہوگیا

کراچی : امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت میں ا نٹربینک اوراوپن مارکیٹ میں  ملا جلا رجحان رہا۔  اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا جبکہ  انٹربینک میں ڈالر تھوڑا  مہنگا ہوا ۔

انٹر بینک میں  ڈالر 37 پیسے مہنگا ہو کر 286 روپے 56 پیسے پر بند ہوا۔  انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 286 روپے 19 پیسے پر بند ہوا تھا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5 روپےسستا ہوکر 303 روپےپر ٹریڈ کررہا تھا ۔

مصنف کے بارے میں