عمران ،مودی ملاقات ،اہم اعلان کر دیا گیا

05:32 PM, 6 Jun, 2019

نئی دہلی :شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلا س میں عمران خان ،مود ی ملاقات کے امکان کو مسترد کر دیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار کا کہنا ہے کہ کرغز ستان کے دارالحکومت بشکیک میں 13 اور 14 جون کو ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں نریندر مودی اور وزیراعظم عمران خان کی کوئی ملاقات طے نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستانی سیکریٹری خارجہ کا دورہ بھارت نجی تھا، پاکستانی سیکریٹری خارجہ کے ساتھ کوئی ملاقات طے نہیں تھی۔

مزیدخبریں