عید الفطر کے موقع پر سعودی عرب میں 10 تعطیلات

09:57 PM, 6 Jun, 2018

مکہ مکرمہ: خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے عید الفطر کی تعطیلات 10 شوال تک بڑھانے کی منظوری دیدی۔

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں عید کی دس تعطیلات ہوں گی۔ شاہ سلمان نے تمام سرکاری اداروں کے سول اور عسکری ملازمین کی سہولت اور آسانی کے لئے عید الفطر کی تعطیلات بڑھاتے ہوئے ہدایت کی کہ تمام ادارے اتوار 10 شوال بمطابق 24 جون کو کھلیں گے۔

یہ خبر بھی پڑھیں: چوہدری نثار نے این اے 59 کیلئے کاغذات نامزدگی حاصل کر لیے
 

یہ خبر بھی پڑھیں: دورہ انگلینڈ میں شاندار کارکردگی، ٹیم انتظامیہ کا شاداب خان کو بڑی ذمہ داری دینے کا فیصلہ
 
 

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں


 
 
 

مزیدخبریں