مونرویوا:ائبیریا میں اسرائیلی وزیراعظم اورٹوگوکے صددرکے محافظوں کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی ہے ،جس کے نتیجے میں اسرائیلی وزیراعظم کے دومحافظ زخمی ہوگئے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نتن یاہو کے لائبیریا کے قیام کے دوران ان کے محافظوں اور ٹوگو کے صدر کے محافظوں کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی ہے۔
جس کے نتیجے میں اسرائیلی وزیراعظم کے دومحافظ معمولی زخمی ہوئے جنہیں ابتدائی طبی امداددی گئی ہے۔یادرہے کہ لائبیریا میں جاری ایکوواز کے رہنماوں کے اجلاس میں اسرائیلی صدرلائبیریا کے دورے پر ہیں جہاں وی ایک مقامی فائیوسٹارہوٹل میں مقیم ہیں۔
نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔