کوئٹہ : پاکستان میں محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا۔ یکم محرم الحرام 8 جولائی بروز پیر ہوگا۔
چیئرمین ہلال کمیٹی عبدالخبیر آزاد نے کوئٹہ میں نیوز کانفرنس میں کہا کہ پاکستان بھر میں چاند نظرآنے کی کہیں سے شہادت نہیں ملی۔
انہوں نے کہا کہ یکم محرم الحرام کو یوم عاشور 17 جولائی بروز بدھ کو ہوگا۔