لاہور: گلوکارہ شازیہ منظور نے بجلی کا بل کم کرنے کا نسخہ اپنے گانے "بتیاں بجھائی رکھ دی، دیوا بلے ساری رات میرے ہانیا" کے ذریعے بتا دیا۔
گلوکارہ شازیہ منظور کی سوشل میڈیا پر ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ بجلی کے بل سے متعلق پوچھے گئے سوال پر کہا کہ بہت مشکل ہے، میرا اتنا زیادہ بل نہیں آیا۔
شازیہ منظور نے اپنا مشہور گانا" بتیاں بجھائی رکھ دی، دیوا بلے ساری رات میرے ہانیا" گاتے ہوئے کہا کہ مجھے اس لیے زیادہ بل نہیں آیا ہے۔