بھارت میں 4 ٹانگوں اور 4 بازوؤں والی بچی کی پیدائش

11:27 PM, 6 Jul, 2022

نیوویب ڈیسک

نئی دہلی : بھارت میں ایک خاتون کے ہاں 4 ٹانگوں اور 4 بازوؤں والی بچی کی پیدائش ہوئی ہے۔ ہسپتال کا عملہ اور رشتہ دار حیران و پریشان ہوگئے۔ 

بھارتی میڈیا کے مطابق اتردیش کے گاؤں شاہ باد میں چار ہاتھوں اور چار پیروں والی بچی کی جنم دیا ۔ بچی کو قدرت کو معجزہ قرار دیا۔ 

میڈیا کے مطابق نوزائیدہ پیٹ سے جڑے دو اضافی ہاتھ اور دو اضافی پیر کے ساتھ پیدا ہوئی ہے۔ 

مزیدخبریں