امریکی یوم آزادی ،فائرنگ کے واقعات میں150 افراد ہلاک 

US Firing,Freedom in America

نیویارک:امریکی یوم آزادی کی تعطیلات کے دوران فائرنگ کے واقعات میں 150 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ 100 سے زائد افراد کے زخمی ہونے ہوچکے ہیں۔

امریکی میڈیا کے مطابق جشن آزادی کی 3روزہ  تعطیلات کے دوران ملک بھر میں فائرنگ کے 400 واقعات میں 150 کے قریب ہلاکتوں کی تصدیق ہو چکی ہے  ، 100 سے زائد افراد زخمی حالت میں ہسپتالوں میں داخل ہو چکے ہیں ، زخمیوں میں  بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔ 

پولیس ذرائع کے مطابق سب سے زیادہ ہلاکتیں شگاگو میں رپورٹ ہوئیں ،جہاں 92 سے زائد افراد زخمی ہوئے جس میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے 18 افراد جان کی بازی ہا ر گئے ۔