دنیا میں سب سے معمر مرد کا فیصلہ ہوگیا

06:21 PM, 6 Jul, 2021

دنیا میں سب سے معمر مرد کا فیصلہ ہوگیا۔ کیریبیئن  ملک’’پورٹو -ریکو‘‘ سے تعلق رکھنے والے 112 سالہ شخص کو دنیا  کا معمر ترین مرد قرار دے دیا گیا ہے۔

 ایمیلیو ۔فلوریز۔مارکیز 1908 کو امریکی ریاست میں پیدا  ہوئے تھے،مارکیز ماضی میں گنے  کی کاشتکاری کرنے والے کسان تھے ۔

112 سال کا ہونے پر اُن کا نام گینیز  ورلڈ ریکارڈ میں دنیا کے معمر ترین آدمی کے طور پر شامل کیا گیا ہے ۔

مزیدخبریں