سجل علی کے انسٹا فالورز کی تعداد 6ملین ہوگئی

10:31 AM, 6 Jul, 2020

اسلام آباد : اداکارہ سجل علی کے انسٹا فالورز کی تعداد 6ملین ہوگئی۔

متعدد ڈراموں اور فلموں میں اپنی اداکاری کا لوہا منوانے والی اداکارہ کی انسٹاگرام پر فالورز کی تعداد 6 ملین تک پہنچ گئی ۔

اداکارہ نے اس موقع پر اپنے تمام مداحوں کا شکریہ  ادا بھی کیا۔ سجل علی نئی ویب سیریز”دھوپ کی دیوار“ میں اپنے شوہر اداکار احد رضا میر کے ساتھ اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔

مزیدخبریں