سنجے دت کی بیٹی اپنے والد کی زندگی پر بننے والی فلم سنجو سے ناخوش

03:06 PM, 6 Jul, 2018

نئی دہلی: سنجے دت کی پہلی بیٹی تریشالا دت اپنے والد کی زندگی پر بننے والی فلم سنجو سے ناخوش ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:زلفی بخاری کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کا حکم

بالی ووڈ میں بابا کے نام سے مشہور سنجے دت کی پہلی بیٹی تریشالا دت اپنے والد کی زندگی پر بننے والی فلم سے خوش دکھائی نہیں دیتی یہی وجہ ہے کہ انہوں نے فلم سنجو کے حوالے سے اب تک کسی قسم کا رد عمل نہیں دیا حالانکہ رنبیر کپور کی اداکاری میں بننے والی فلم سنجو نے صرف 5 دن میں ریکارڈ بک الٹ پلٹ کردی .

یہ بھی پڑھیں:غلام سرور خان نے چودھری نثار کو مناظرے کا چیلنج دے دیا

یہ بھی پڑھیں: یوسف رضا گیلانی نے تحریک انصاف کی اہم وکٹ گرادی

ہدایت کار سمیت پوری ٹیم فلم کی کامیابی کیلئے ہر طرف سے داد وصول کررہے ہیں لیکن ایسے میں تریشالا دت کا کوئی ردعمل نہ دینا حیران کن ہے۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

مزیدخبریں