کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا مستعفی ہونے کا اعلان

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا مستعفی ہونے کا اعلان

ٹورانٹو: کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق، ٹروڈو نے یہ فیصلہ اپنے اہل خانہ سے مشاورت کے بعد کیا۔جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ کینیڈا کے شہری اگلے الیکشن میں ایک حقیقی انتخاب کے حقدار ہیں، اور اندرونی لڑائیوں کی وجہ سے وہ لبرل پارٹی کے قائد کے طور پر اگلے الیکشن میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔

ان کا یہ فیصلہ ملکی سیاست میں ایک اہم سنگ میل ہے، کیونکہ ٹروڈو طویل عرصے سے کینیڈا کے سیاسی منظر نامے میں اہم حیثیت رکھتے ہیں۔

مصنف کے بارے میں