ڈونلڈ ٹرمپ کانیویارک کے جج کو عدالتی کارروائی سے ہٹانے کا مطالبہ

ڈونلڈ ٹرمپ کانیویارک کے جج کو عدالتی کارروائی سے ہٹانے کا مطالبہ

واشنگٹن : امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیویارک کے جج کو عدالتی کارروائی سے ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے، اس فیصلے کے بعد جس میں جج نے کاروبار میں جلعسازی کے معاملے پر ٹرمپ کی مجرمانہ حیثیت برقرار رکھی تھی۔

ٹرمپ کا کہنا ہے کہ نیویارک میں کرپٹ عدالتی نظام کی وجہ سے لوگ اور کمپنیاں ریاست چھوڑ کر جا رہی ہیں۔ ٹرمپ نے مزید کہا کہ انہوں نے فحش فلموں کی اداکارہ کے ساتھ کسی بھی معاملے میں کچھ نہیں چھپایا۔ ان کا دعویٰ ہے کہ موجودہ عدالتی نظام میں کرپشن ہے، اور یہی وجہ ہے کہ لوگ نیویارک کو چھوڑ کر دیگر ریاستوں میں منتقل ہو رہے ہیں۔

مصنف کے بارے میں