آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی پیش رفت: سماجی اور تحقیقی مسائل کے حل میں نیا باب کھل گیا

آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی پیش رفت: سماجی اور تحقیقی مسائل کے حل میں نیا باب کھل گیا

کیلیفورنیا: آرٹیفیشل انٹیلی جنس نے انسانی رویے کی درست نقل میں 85 فیصد کامیابی حاصل کر لی.اسٹینفورڈ یونیورسٹی اور گوگل کے اشتراک سے تیار کردہ ماڈل تحقیق کے مختلف شعبوں میں کارآمد ثابت ہو سکتا ہے۔

اے آئی کی حیرت انگیز پیش رفت انسانی رویے کی درستگی سے نقل کے لیے 85 فیصد کامیابی
ماہرین کا کہنا ہے کہ جنریٹیو اے آئی ماڈلز سماجی تحقیق، صحت عامہ اور مارکیٹ تجزیے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔


ماڈلز نے رویے کی نقل کے ٹیسٹ میں شاندار کارکردگی دکھائی، مگر سماجی پیچیدگیوں میں محدودیت برقرار۔


ماہرین نے انسانی شخصیت کے رویوں کی نقل میں حیرت انگیز نتائج حاصل کیے، مگر کچھ شعبوں میں چیلنجز باقی۔