اطالوی کمپنی نے پاؤں کی تکلیف سے نجات کیلئے اسمارٹ ہائی ہیلز متعارف کرا دیں

05:25 PM, 6 Jan, 2023

نیوویب ڈیسک

لندن: خواتین کے لیے بڑی خوشخبری ، اطالوی کمپنی نے پاؤں کی تکلیف سے نجات کے لیے اسمارٹ ہائی ہیلز متعارف کروا دیں ۔

ماضی میں ہائی ہیلز سے پاؤں کی تکلیف خواتین کے لیے درد سر رہا ہے ، جس کا سدِباب اطالوی کمپنی نے سمارٹ ہائی ہیلز سے کر دیا ہے ۔ اسمارٹ جوتوں سے طویل مدتی تکلیف سے بچا جا سکے گا ۔

جوتے کا اندرونی حصہ جدید ٹیکنالوجی سے بنایا گیا ہے جو چلنے میں انتہائی آرام دہ ہے ، صارفین کے لیے جدید ہائی ہیلز 17 پاؤنڈز میں دستیاب ہوں گی ۔

مزیدخبریں