ٹرمپ کے ساتھی نے اُن کیخلاف صدارتی انتخابات لڑنے کا اعلان کر دیا

ٹرمپ کے ساتھی نے اُن کیخلاف صدارتی انتخابات لڑنے کا اعلان کر دیا

نیویارک: سابق قومی سکیورٹی مشیر جان بولٹن نے ٹرمپ کے خلاف اگلے سال امریکی صدارتی انتخابات لڑنے کا اعلان کر دیا ۔

ٹرمپ کے سابق ساتھی ہی ان کے خلاف انتخابی میدان میں کود پڑے ۔ جان بولٹن نے 2024 کا صدارتی انتخاب لڑنے کا اعلان کردیا ہے ۔ جان بولٹن دو برس تک ٹرمپ کے نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر رہے ہیں ۔

اس حوالے سے جان بولٹن کا کہنا ہے کہ اپنی صدارتی مہم میں چین اور روس کے خلاف سخت موقف اپنائیں گے ۔

مصنف کے بارے میں