اسلام آباد : آئی جے پی روڈ پر  فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہوگیا

11:54 AM, 6 Jan, 2023

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد : آئی جے پی روڈ پر  فائرنگ سے نوجوان جا ن کی بازی ہار گیا ۔

پولیس کے مطابق اسلام آباد آئی جےپی روڈ کے  منڈی موڑپرفائرنگ سے 25سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا ،ریسکیو اہلکاروں نے  لاش پمز اسپتال منتقل کردی  ہے۔ 

پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کے سرپر گولی لگی ہے ،واقع کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی گئیں جائے  وقوعہ سے فرانزک شوائد حاصل کرلیے ہیں ۔ 

مزیدخبریں