ممبئی:سابق حسینہ عالم ایشوریا رائے اور ابھیشک بچن نے 21 کروڑ مالیت کا وسیع و عریض اپارٹمنٹ خرید لیا جس کی تصاویر سامنے آگئی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے معروف جوڑے نے ممبئی کے مہنگے علاقے میں اپارٹمنٹ خریدا ۔اگرچہ یہ اپارٹمنٹ 2015 ءمیں خریدا گیا مگر اس کی تصاویراور تفصیلات انڈین میگزین نے شائع کی ہیں۔5500 مربع فٹ پر پھیلے اس اپارٹمنٹ کی مالیت 21 کروڑ بھارتی روپے بتائی گئی ہے جبکہ یہ اپارٹمنٹ پوش علاقے میں واقع ہے۔
تصاویر دیکھیں:
ایشوریا رائے اور ابھیشک بچن کے مہنگے ترین اپارٹمنٹ کی تصاویر سامنے آگئیں
03:32 PM, 6 Jan, 2018