وہاڑی میں نقل کے دوران پکڑے جانے والے نوجوان کی خود کشی

02:47 PM, 6 Jan, 2018

وہاڑی:پاکستان کے علاقے وہاڑی میں نقل کے دوران پکڑے جانے والے نوجوان  نے دلبر داشتہ ہو کر  خود کشی لی۔

تفصیلات کے مطابق  نوجوان کی خود کشی کے بعد ساتھی طلباء سڑکوں پرنکل آئےاورپروفیسرکے خلاف نعرے لگائے۔مشتعل طلباء نے نہ صرف  پوسٹ گریجویٹ کالج وہاڑی کاگیٹ  کھڑکیوں کے شیشے توڑڈالےبلکہ پارکنگ میں کھڑی گاڑیوں کے شیشے بھی چکناچورکردیے۔

مظاہرین نے ملتان روڈکو ٹریفک کیلئے بندکررکھا ہے  اور احتجاجی طلباء نے پروفیسر کو فوری معطل کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کرکیا ہے۔

مزیدخبریں