تھائی لینڈ کے شہر بنکاک میں چھوٹے ہاتھی کو سوئمنگ پول میں نہلایا گیا۔اس ننھے ہاتھی کا نام 'فاہ جَم ' رکھا گیا ہے اس ہاتھی کی دائیں ٹانگ پر زخم آیا تھا۔جس کے بعد وہ ٹانگ پر وزن نہیں ڈال سکتا تھا،زخمی ہونے کے بعد ہاتھی کی کیا کیا خدمتیں ہو رہی ہیں۔کوئی اس کے زخمی پاوں پر جوتا پہنا رہا ہے ، تو کوئی اسے فیڈر سے دودھ پلا رہا ہے.