چمن:چمن میں سکیورٹی فورسز نے تخریب کاری کے ایک بڑے منصوبے کو ناکام بناتے ہوئے کالعدم تنظیم کے ٹھکانے سے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولا بارود اور مواصلاتی آلات برآمد کر لیے۔
ذرائع کے مطابق اسلحہ میں مائنز، راکٹ لانچر، دستی بم، پرائما کارڈ، سیفٹی پن، اینٹی ایئر کرافٹ مارٹر گولے اور سیٹلائٹ فون شامل ہیں۔ یہ اسلحہ اور گولا بارود دہشت گردی کی کسی بڑی کارروائی میں استعمال ہونے والا تھا، جسے فورسز نے بروقت کارروائی کر کے ناکارہ بنا دی
چمن میں سکیورٹی فورسز نے تخریب کاری کا ایک بڑا منصوبہ ناکام بنادیا
