لتا منگشکر کی وفات سے برصغیر ایک حقیقی عظیم گلوکارہ سے محروم ہوا:وزیر اعظم عمران خان

08:36 PM, 6 Feb, 2022

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد:ـلتا منگیشکر کی وفات پر وزیر اعظم عمران خان نے بھی گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ لتا منگشکر کی وفات سے برصغیر ایک حقیقی عظیم گلوکارہ سے محروم ہوا،دنیا بھر میں ایک بڑی تعداد میں لوگ ان کی گائکی کے مداح ہیں۔

 وزیر اعظم عمران خان  نے  سوشل میڈیا  پر ایک پیغام میں کہا کہ لتا منگشکر کی وفات سے برصغیر ایک حقیقی عظیم گلوکارہ سے محروم ہوا۔دنیا بھر میں ایک بڑی تعداد میں لوگ ان کی گائکی کے مداح ہیں۔

مزیدخبریں