اسلام آباد:ـلتا منگیشکر کی وفات پر وزیر اعظم عمران خان نے بھی گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ لتا منگشکر کی وفات سے برصغیر ایک حقیقی عظیم گلوکارہ سے محروم ہوا،دنیا بھر میں ایک بڑی تعداد میں لوگ ان کی گائکی کے مداح ہیں۔
وزیر اعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام میں کہا کہ لتا منگشکر کی وفات سے برصغیر ایک حقیقی عظیم گلوکارہ سے محروم ہوا۔دنیا بھر میں ایک بڑی تعداد میں لوگ ان کی گائکی کے مداح ہیں۔
لتا منگیشکر کی وفات سے برصغیر صحیح معنوں میں دنیائے موسیقی کی عظیم آوازوں میں سے ایک سے محروم ہو گیا۔ ان کی آواز اور گانے دنیا بھر میں بے شمار لوگوں کی تفریحِ طبع کا وسیلہ بنے۔
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) February 6, 2022