پی ایس ایل 7: آج  کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا ٹاکرا ہو گا

پی ایس ایل 7: آج  کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا ٹاکرا ہو گا


کراچی: پاکستان سپر لیگ  میں دلچسپ اور سنسنی خیز میچز جاری ہیں، آج  کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی  ٹیمیں آمنےسامنے آئیں گی۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیموں کے درمیان میچ شام 7 بج کر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔


میگا ایونٹ میں کراچی کنگز نے بابر اعظم کی قیادت میں اب تک 4 میچز کھیلے ہیں  ،تمام میچز میں اسے شکست کا سامنا کرپڑا۔ جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ نے  بھی 4 میچزکھیلے جن میں  سے اسے 2 میں کامیابی حاصل  ہوئی۔ 

مصنف کے بارے میں