چین: مساج پارلر میں آتشزدگی، 18 افراد ہلاک

چین: مساج پارلر میں آتشزدگی، 18 افراد ہلاک

تیان تائی: چین کے مشرقی صوبژی جیانگ کے شہر تیان تائی میں ایک مساج پارلر میں آتشزدگی کے واقعے میں 18 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہو گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فٹ مساج پارلر میں مقامی وقت کے مطابق شام پانچ آگ لگی جس نے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

آگ پر رات گئے قابو پایا گیا۔ فائر بریگیڈ کے اہلکاروں کے مطابق عمارت سے اٹھارہ لاشیں نکالی گئیں۔ زخمیوں کو قریبی ہسپتال داخل کروا دیا گیا ہے تاحال آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں