ممبئی: اداکارہ کترینہ کیف فلموں اور عشق میں ناکامی کے بعد انڈسٹری سے دور ہیں تھیں لیکن اب وہ ایک حجام بن گئیں جنہوں نے اپنی فلم کے ڈائریکٹر کے بال مونڈھ دیئے۔ وہ کسی جرم میں پکڑے نہیں گئے بلکہ نئی آنیوالی فلم جگا جاسوس کی شوٹنگ کے دوران ایک شرارت سی کی گئی۔
فلم کی شوٹنگ کے دوران کترینہ کیف نے بہت سے دلچسپ کام بھی کیے اور حجام بننے کا فیصلہ کیا لیکن اس دوران ان کا پہلا گاہک خود فلم کا ڈائریکٹر انوراگ باسو بن گیا جنہوں نے کترینہ سے اپنی کٹائی کا ایک ویڈیو کلپ بھی سوشل میڈیا پر شیئر کر دیا۔
نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں