ڈالر کی اونچی اڑان سے تاجر پریشان

02:11 PM, 6 Dec, 2022

نیوویب ڈیسک

کراچی:انٹر بینک میں  ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ جاری ہے ۔

تفصیلات کے مطابق ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافے سے پاکستانی روپہ قدر کھونے لگا ، آج  کےکاروباری دن کے   آغاز میں ہی ڈالر  نے اونچی اڑان بھر لی ،انٹر بینک میں آج ڈالر 9 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 224 روپے کا ہو گیا ہے ۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 223روپے 91 پیسے پر بند ہوا تھا۔

مزیدخبریں