مولانا فضل الرحمن کا شیخ رشید سے رابطہ 

09:58 PM, 6 Dec, 2021

اسلام آباد: پی ڈی ایم اور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو ٹیلیفون کیا ہے۔ 

نیو نیوز کے مطابق  جے یو آئی  کے صدر مولانا فضل الرحمن  نےوزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو ٹیلیفون کیا اور ان کے بڑے بھائی کی وفات پر تعزیت اور دکھ کااظہار کیا  ۔

مولانا فضل الرحمن نے شیخ رشید احمد سے  گفتگو میں مرحوم کے بلندی درجات کے لیے دعا کی۔

مزیدخبریں