بھارتی فوج میں سکھوں کے ساتھ ناروا سلوک کا انکشاف

03:15 PM, 6 Dec, 2017

بھارتی فوج میں سکھوں کے ساتھ کیا کر رہی ہے انکشاف نے بھارت کو ہلا کر رکھ دیا

 نئی دہلی:بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ ناروا سلوک عام  بات ہے، فوج میں بھرتی کیے گئے سکھ جوانوں کی بھی کوئی عزت نہیں ہے سرِ عام سکھوں کی پگڑیاں اچھالی جاتی ہیں ۔ خاموشی سے ان کی ترقی چھین لی جاتی ہے اور کہیں ذہنی تشدد کر کے اپنی ہی جان لینے پر مجبور کیا جاتا ہے۔

سکھوں کی بے عزتی کرنا بھارتی فوج کا چلن بن گیا ,بھارتی فوج میں سکھوں کے ساتھ امتیازی سلوک کیا جاتا ہے اوربھی سکھوں کی پگڑیاں اچھالی جاتی ہیں.کبھی مستحق سکھ افسر کی ترقی کو ہندو افسر نگل جاتا ہے,ہندو کرنل اپنے جونیئر کی بیٹی کے ساتھ زیادتی کرے ۔

تو اس کا نام اور پہچان چُھپا لی جاتی ہے اور جرم پر پردہ ڈال دیا جاتا ہے.سکھ فوجیوں پر اس حد تک ذہنی تشدد کیا جاتا ہے کہ وہ خودکشی کرنے پر مجبور ہو رہے ہیں

مزیدخبریں