ثبوت ان کے پاس ہیں نہیں ،عمران فتح کا تاثر دے رہے ہیں: انوشے رحمان

11:30 PM, 6 Dec, 2016

اسلام آباد:آئی ٹی اور ٹیلی کام کی وزیرمملکت انوشے رحمان کا کہنا ہے کہ عمران خان ایسا تاثر دیتے ہیں جیسے فیصلہ ان کےحق میں آگیا ہے۔

 مسلم لیگ ن کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید کہا کہ عمران خان نے بوریاں بھربھرکر ثبوت لانےکاوعدہ کیا، پھر کتابوں کو بطور ثبوت پیش کردیا۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان کے ثبوتوں کو عدالت نے ردی قرار دے دیا، عمران خان آج تک منی لانڈرنگ اورکرپشن کے ثبوت پیش نہیں کرسکے۔

مزیدخبریں