لاس اینجلس : گلوکارہ و اداکارہ میڈونا نے اپنے سابق شوہر اداکار شون پن کو دوبارہ شادی کی پیشکش کر دی۔ میڈونا نے اپنے خیراتی ادارے کی مددکے لئے 1985میں شون پن سے شادی کی ایسی تصاویر نیلام کی ہیں جو اس سے قبل کسی نے نہیں دیکھیں۔ نیلامی کے دوران میڈونا سے شون سے کہا کہ اگر وہ اس نیلامی میں خیراتی ادارے کےلئے ڈیڑھ لاکھ ڈالر ڈونیشن دیدیں تو وہ ان سے دوبارہ شادی کے لئے تیار ہیں جس پر شون پن بھری محفل میں صرف مسکرانے پر اکتفا کر سکے۔
میڈونا کی سابق شوہر کو دوبارہ شادی کی پیشکش
09:19 PM, 6 Dec, 2016