کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا کے مختلف علاقوں میں ایم کیو ایم لندن کے بینرلگا دیے گئے ۔ذرائع کے مطابق فیڈرل بی ایریا بلاک 14،بلاک 15 اور بلاک 8 میں نامعلوم افراد کی جانب سے ایم کیو ایم لندن کے بینر لگائے گئےہیں۔لگائے گئے بینرز پر بانی ایم کیو ایم کیجانب سے"شہدا کو سرخ سلام" کی تحریردرج ہے۔
بانی ایم کیوایم کی تقریر کے بعد ایم کیوایم پاکستان عمل میں آئی جس کے سربراہ فاروق ستار ہے۔