2006سےپہلےفلیٹ کی ملکیت کےالزامات پرکوئی ثبوت نہیں دیےگئے، طلال چودھری

12:24 PM, 6 Dec, 2016

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں پانامہ لیکس کیس کی سماعت کے موقع پر مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری نے کہا کہ 2006سےپہلےفلیٹ کی ملکیت کےالزامات پرکوئی ثبوت نہیں دیےگئے، کبھی وکلا تبدیل کرتے ہیں ،وکلا تبدیلی سے نہیں دلیل سے بات بنے گی ۔ ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کے مینڈیٹ پر الزام لگا تو کلین چٹ سپریم کورٹ سے ملی  اور نواز شریف واحدوزیراعظم ہونگےذاتی الزامات پرسپریم کورٹ سےکلین چٹ ملےگی، طلال چودھری نے عمران خان کو دعوت دی کہ آئیں 2018 کی تیاری کریں۔

مزیدخبریں