اقوام متحدہ : اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ اے تنازعات اور قدرتی آفات کے متاثرین کے لیے 2017ءمیں 22.2 ارب ڈالر کی رقم درکار ہو گی۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق جنیوا میں اقوام متحدہ کے ہنگامی امداد کے شعبے کے رابطہ کار سٹیفن اوبرائن نے کہا کہ اس رقم کی مدد سے شام کی طرح کے 33 ممالک میں تقریباً 93 ملین انسانوں کے لیے اشد ضروری اَشیائے خوراک، ادویات، رہائش اور امدادی سامان کا انتظام کیا جائے گا۔
اقوام متحدہ کو 2017ء میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پرامداد کے لیے 22.2 ارب ڈالر درکار
11:32 AM, 6 Dec, 2016