خواتین   کےلیے  مفت اور محفوظ سفر کی طرف اہم قدم،  اسلام آباد میں  پنک بس سروس کا افتتاح

  خواتین   کےلیے  مفت اور محفوظ سفر کی طرف اہم قدم،  اسلام آباد میں  پنک بس سروس کا افتتاح

اسلام آباد:اسلام آباد میں  پنک بس سروس کا افتتاح کردیاگیاہے۔ 

حکومت کی جانب سے شروع کی گئی پنک بسوں کی تعداد بیس ہے جس کا مقصد خواتین کو بہترین سفری سہولیات فراہم کرنا ہے۔


وفاقی وزارت تعلیم کی جانب سے طالبات ، اساتذہ اور تمام خواتین کے لیے اسلام آباد میں پنک بسوں کا افتتاح کر دیا گیا جس میں خواتین باکل مفت اور محفوظ سفر کر سکیں گی۔ وفاقی وزارت تعلیم کی جانب سے اسلام آباد کی خواتین کے لیے پنک بسوں کا افتتاح کر دیا گیا۔

پنک بسوں میں خواتین مفت اور محفوظ سفر کر سکیں گی پنک بسیں اسلام آباد کے تمام بڑے روٹس پر بسیں چلیں گی۔

مصنف کے بارے میں