اسلام آباد: جماعت اسلامی نے 8اگست کو دھرنا مارچ کا اعلان کردیا۔
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کاکہناہے کہ 8اگست کو مری روڈ پر مارچ کریں گےجب کہ 11اگست کو لاہور میں دھرنا دیا جائے گا اور 12 اگست کو پشاور میں دھرنا دیا جائے گا۔
تاجروں کی مشاورت سے 14 اگست کے بعد ملک گیر شٹرڈاؤن ہڑتال کااعلان کریں گے۔