کورونا وائرس :آج کل بچوں کی بیماری کے دوران اس چیز کا خاص خیال رکھیں 

08:51 PM, 6 Aug, 2021

آج کل ہر دوسرا تیسرا شخص عالمی وبا سے پریشان ہے ایسے میں اگر کوئی کورونا وائرس کا شکار ہو جائے تو اس شخص کو سب سے علیحدہ رہنے کا کہا جاتا ہے ۔

برطانوی جریدے کی رپورٹ کے مطابق کورونا کی وبا کے دوران سکرین پر زیادہ وقت گزارنے سے بچوں کی بینائی متاثر ہو سکتی ہے ۔

برٹش جرنل آف آفتھمولوجی میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق کورونا کی وبا کے دوران  68 فیصد بچوں کا باہر کھیلنے کودنے کا وقت کم ہو جاتا ہے جبکہ دوسری طرف ان کے سکرین استعمال کرنے کے ٹائم میں 2.8گنا اضافہ ہو جاتا ہے ۔

رپورٹ  کے مطابق  چھ سے آٹھ سال کے بچوں پر کی گئی تحقیق کے مطابق  وبا کے دوران اُن میں  نظر کمزور ہونے کی بیماری میں اضافہ ہوا ہے ۔

مزیدخبریں