بھارت کی سابق وزیر خارجہ سشما سوراج انتقال کر گئیں

10:45 PM, 6 Aug, 2019

ممبئی : بھارت کی سابق وزیر خارجہ سشما سوراج انتقال کر گئیں, سسشما سوراج کو دل میں تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن جانبر نہیں ہوسکیں، ان کی عمر 67 برس تھی ۔ 

بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر خارجہ سشما سوراج انتقال کر گئی ہیں ، ان کو دل میں تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکیں ، ان کی عمر 67 برس تھی ۔

مزیدخبریں