اسلام آباد: وفاقی وزیر مواصلات اور مولانا فضل الرحمن کے صاحبزادے اسعد محمود نے کہا ہے کہ ججز ایک یہودی ایجنٹ کو وزیر اعظم بنانے کیلئے پارلیمنٹ سے جنگ کرنا چاہتے ہیں ۔ ہم یہ جنگ لڑیں گے۔
اسمبلی میں اظہار خیال کرتے مولانا اسعد محمود نے کہا کہ پوری اسمبلی پر توہین عدالت لگادو ہم مرجائیں گے مگر آئین کو سرخرو کریں گے ۔تنازع کا آغاز ججوں نے کیا پے اب یہ لمبی جنگ پے ہم یہ جنگ لڑیں گے ۔
انہوں نے کہا کہ اب ایک یہودی ایجنٹ کو مسلط کرنے کی کوشش ہورہی ہے ۔ ہم عمران خان سے نہیں پوچھیں گے کہ کب انتخابات چاہیئں۔