لاہور: تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید خان نے کہا ہےکہ انشاء اللہ وزیراعظم عمران خان کی حلف برداری کی تقریب ڈی چوک اسلام آباد میں منعقد کی جائے گی۔
پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید خان نے اپنے ٹوئٹ میں کہا "انشاء اللہ وزیر اعظم عمران خان کی حلف برداری کی تقریب ڈی چوک اسلام آباد میں منعقد کی جائے گی - انشاء اللہ "
انشاء اللہ وزیر اعظم عمران خان کی حلف برداری کی تقریب ڈی چوک اسلام آباد میں منعقد کی جائے گی - انشاء اللہ
— Faisal Javed Khan (@FaisalJavedKhan) April 6, 2023
انہوں نے کہا کہ قومی اسمبلی، سندھ اور بلوچستان اسمبلیاں تحلیل کرنے ہی سے پورے ملک میں ایک ساتھ انتخابات ممکن ہیں۔