وزیر اعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس کل طلب کرلیا

 وزیر اعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس کل طلب کرلیا

اسلام آباد :وزیراعظم شہباز شریف  نے قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا۔

ذرائع کے مطابق  وزیر اعظم شہباز شریف قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔اجلاس میں سول و عسکری قیادت شرکت کرے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی سلامتی کے اجلاس میں حساس اداروں کے سربراہان قومی سلامتی پر بریفنگ دیں گے۔

مصنف کے بارے میں