عمران خان نے اسلام آباد  ہائیکورٹ میں آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کردی

10:51 AM, 6 Apr, 2023

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد :عمران خان نے   ہائیکورٹ میں آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائرکردی ۔

 تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 8 کیسز میں عبوری ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی ہے ،

واضح رہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعظم کو آج عدالت میں پیش ہونا تھا۔  

مزیدخبریں